Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پی آئی اےکےطیاروں میں خرابی،اندرون ملک پروازوں کاشیڈول متاثر

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2018 | Last Updated: 2 years ago

پی آئی اے کی طیاروں میں فنی خرابیوں سے فلائٹ آپریشن متاثرہورہاہے۔ اتوارکی صبح کراچی سے لاہور جانے والی پرواز بورڈنگ کے وقت روک لی گئی۔ پی کے 302 کے طیارے میں خرابی کی وجہ سے پرواز مقررہ وقت پر روانہ نہ ہوسکی۔ قومی ائیرلائن  کی پرواز پی کے 368 اور 783  بھی متاثرہوئی ہے...

پی آئی اے کی طیاروں میں فنی خرابیوں سے فلائٹ آپریشن متاثرہورہاہے۔

اتوارکی صبح کراچی سے لاہور جانے والی پرواز بورڈنگ کے وقت روک لی گئی۔ پی کے 302 کے طیارے میں خرابی کی وجہ سے پرواز مقررہ وقت پر روانہ نہ ہوسکی۔ قومی ائیرلائن  کی پرواز پی کے 368 اور 783  بھی متاثرہوئی ہے جس سےمسافروں کومشکلات کاسامنا کرناپڑاہے۔ پی کے368 اور 783 کودن  10 اور  12 بجے روانہ ہونا تھا۔

پی آئی اے کاکہناہےکہ پی کے302 طیارے میں خرابی کے باعث 7 گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکارہے۔پی کے 302 کی روانگی کا مقررہ وقت صبح 8 بجے تھا۔پی کے302 کی روانگی سہ پہر 3 بجے کے بعد متوقع ہے۔

اس کےعلاوہ پی کے368 اور783 کی روانگی بھی  شام 4 بجے کے بعدمتوقع ہے۔ پی آئی اےکےاینجینئرزطیارے کی خرابی دورکرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube