ہوم   >  پاکستان

ایئرپورٹ پر پی پی رہنما نیبل گبول کی لڑائی،گندی زبان کااستعمال

1 year ago

کراچی ائيرپوٹ پر پي پي رہنما نبیل گبول آپے سے باہر ہوگئے۔ شہری سے تلخ کلامی کے بعد اسے دھکے ديئے اور انتہائي غيرمناسب زبان استعمال کي۔ تمام واقعہ اس وقت شروع ہوا، جب ایئرپورٹ پر لیاری کے شہری کی جانب سے نبیل گبول کی کارکردگی پر جملہ کسا گیا، شہری نے نبیل گبول کو...

کراچی ائيرپوٹ پر پي پي رہنما نبیل گبول آپے سے باہر ہوگئے۔ شہری سے تلخ کلامی کے بعد اسے دھکے ديئے اور انتہائي غيرمناسب زبان استعمال کي۔

تمام واقعہ اس وقت شروع ہوا، جب ایئرپورٹ پر لیاری کے شہری کی جانب سے نبیل گبول کی کارکردگی پر جملہ کسا گیا، شہری نے نبیل گبول کو لیاری کو برباد کرنے کا ذمہ دار قرار دیا۔ شہری کا جملہ سن کر نبیل گبول آپے سے باہر ہوگئے۔

اس موقع پر ائیرپورٹ سیکیورٹی اہلکار قریب کھڑے جھگڑا دیکھتے رہے، تاہم کوئی بیچ بچاو کرانے نہیں آیا۔  واقعہ سے متعلق نیبل گبول نے موقف اختیار کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ نشےمیں دُھت پی ٹی آئی کارکن نے حملہ کیا اور گالیاں دیں، اپنے تحفظ کيلئے حملہ آور کو دھکا دے کر زمین پر گرایا، انتظامیہ حملہ آور کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے ۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں