پشاور، خواجہ سراؤں پر فائرنگ اور تشدد سے 3 زخمی

  پشاور کے علاقہ سربند میں نامعلوم ملزمان نے خواجہ سراؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ پشاور سے سما ڈجیٹیل کے رپورٹر صابر شاہ ہوتی کے مطابق 3 خواجہ سرا گزشتہ شب ایک پروگرام سے واپس آرہے تھے۔ راستے میں … Continue reading پشاور، خواجہ سراؤں پر فائرنگ اور تشدد سے 3 زخمی