Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

امید ہے عمران خان آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، مفتاح اسماعیل

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2018 | Last Updated: 2 years ago

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ امریکا کی بات غلط ہے آئی ایم ایف پیکج کافائدہ چائنہ اٹھائے گا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کئی بارکہہ چکےہیں کشکول توڑدیں گے، امید ہے عمران خان آئی ایم ایف کے پاس...

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ امریکا کی بات غلط ہے آئی ایم ایف پیکج کافائدہ چائنہ اٹھائے گا ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کئی بارکہہ چکےہیں کشکول توڑدیں گے، امید ہے عمران خان آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ن لیگ جی ڈی پی5.8فیصدپرچھوڑکرگئی تھی، پچھلے2سال ایکسپورٹ کم ہوئی تھی اس سال بڑھ گئی، ایک لاکھ تک کی ماہانہ تنخواہ پرٹیکس صفرکردیاہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ڈالر115پرچھوڑکرگئےتھے، اس پرسٹے بازی ہورہی ہے،حکومت یہ سٹے بازی بند کرے،امریکاکی بات غلط ہےآئی ایم ایف پیکج کافائدہ چائنہ اٹھائےگا۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube