Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پرواخانہ شریف میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سما کے نمائندہ احمد نواز کے مطابق جاں بحق اہلکاروں کی شناخت غلام عباس اور محمد بشیر کے ناموں سے ہوئی جن کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ مقتول...

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پرواخانہ شریف میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

سما کے نمائندہ احمد نواز کے مطابق جاں بحق اہلکاروں کی شناخت غلام عباس اور محمد بشیر کے ناموں سے ہوئی جن کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

مقتول غلام عباس ڈی ایف سی جبکہ محمد بشیر ڈی ایس بی کے اہلکار تھے۔ ڈیف ایف سی اور ڈی ایس پی پولیس کے اسپیشل برانچز ہیں جو سفید کپڑوں میں ملزمان کی شناخت اور اطلاع فراہم کرتی ہے۔ ڈی ایف سی تھانے کی سطح پر جبکہ ڈیف ایف سی ضلع سطح پر فعال ہوتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube