ہوم   > Election

این اے 248 کراچی: دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کو سبقت حاصل

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago
Posted: Jul 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago

این اے دو سو اڑتالیس کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعزیز کو ووٹوں میں سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق، اس حلقے سے پیپلز پارٹی کے عبدالقادر پٹیل کامیاب ہوئے تھے۔ این اے 248 کراچی میں دوبارہ گنتی جاری ہے۔ ایک سو انیس پولنگ اسٹیشنز...

این اے دو سو اڑتالیس کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعزیز کو ووٹوں میں سبقت حاصل ہوگئی ہے۔

غیر حتمی نتائج کے مطابق، اس حلقے سے پیپلز پارٹی کے عبدالقادر پٹیل کامیاب ہوئے تھے۔

این اے 248 کراچی میں دوبارہ گنتی جاری ہے۔ ایک سو انیس پولنگ اسٹیشنز کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے۔

پی ٹی آئی کے امیدوار کو اب تک برتری حاصل ہے۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube