Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > Election

پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے نے گرفتاری دیدی

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago

لاہور میں ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں پی ٹِی آئی کے نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس نے گرین ٹاون تھانے میں گرفتاری دے دی ۔ نومنتخب ایم پی اے پر ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام ہے۔ انہوں نے پولیس اسٹیشن میں گرفتاری دے دی۔ ندیم...

لاہور میں ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں پی ٹِی آئی کے نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس نے گرین ٹاون تھانے میں گرفتاری دے دی ۔

نومنتخب ایم پی اے پر ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام ہے۔ انہوں نے پولیس اسٹیشن میں گرفتاری دے دی۔

ندیم عباس پی پی 161 پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے تمام الزامات سے انکار کیا۔ بولے پولیس والوں نے ان کے دفتر کو توڑا اور فرنیچر توڑ ڈالا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے ایس ایچ او کو کہا تھا کہ میں آپ کے خلاف قانونی کاروائی کروں گا۔ اس سے بچنے کے لیے انہوں نے ڈرامہ کیا۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube