Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > Election

الیکشن میں کسی ایک سیاسی جماعت کو جتوایا گیا، گورنر زبیر

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago

گورنر سندھ محمد زبیر کہتے ہیں کہ نئے حکومت کا اخیتار ہے کہ وہ کس کو گورنر تعینات کرے۔ پاکستان میں جمہوریت پر کم عمل کیا جاتا ہے۔ گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا آج کی پریس کانفرنس کا مقصد میرا استعفی ہے ۔ جو کچھ میں نے دیکھا سنا...

گورنر سندھ محمد زبیر کہتے ہیں کہ نئے حکومت کا اخیتار ہے کہ وہ کس کو گورنر تعینات کرے۔ پاکستان میں جمہوریت پر کم عمل کیا جاتا ہے۔

گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا آج کی پریس کانفرنس کا مقصد میرا استعفی ہے ۔ جو کچھ میں نے دیکھا سنا اس کو عوام کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔

گورنر سندھ نے کہا کہ میں گورنر رہ سکتا ہوں میرا اختیار ہے لیکن ہم جمہوریت پسند لوگ ہیں۔

محمد زبیر نے کہا کہ الیکشن 2018 چار دن گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہوئے ۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن میں صاف ظاہر ہے کہ کسی ایک سیاسی جماعت کو جتوایا گیا۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube