Thursday, October 28, 2021  | 21 Rabiulawal, 1443

فاروق ستار کا جنوبی سندھ صوبے کا مطالبہ

SAMAA | - Posted: Jul 27, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 27, 2018 | Last Updated: 3 years ago

فاروق ستار ایک بار پھر الگ راستے پر چل نکلے، انتخابات مسترد کرتے ہوئے سندھ میں نئے صوبے کا مطالبہ کردیا، اپنے ویڈیو پیغام میں بولے کہ دھاندلی کیخلاف نکلنا ہوگا، میں تو نکل رہا ہوں گلی گلی جارہا ہوں، رابطہ کمیٹی بھی نکلے، ساتھ ہی جنوبی سندھ صوبے کا بھی مطالبہ کردیا۔ ان کا...

فاروق ستار ایک بار پھر الگ راستے پر چل نکلے، انتخابات مسترد کرتے ہوئے سندھ میں نئے صوبے کا مطالبہ کردیا، اپنے ویڈیو پیغام میں بولے کہ دھاندلی کیخلاف نکلنا ہوگا، میں تو نکل رہا ہوں گلی گلی جارہا ہوں، رابطہ کمیٹی بھی نکلے، ساتھ ہی جنوبی سندھ صوبے کا بھی مطالبہ کردیا۔ ان کا کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube