Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > Election

عمران خان مذہبی شدت پسند نہیں ہیں،سابق صدرمشرف

SAMAA | - Posted: Jul 27, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 27, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ عمران خان بھارت سے نفرت نہیں کرتے، وہ مذہبی انتہا پسند بھی نہیں۔

بھارتی میڈیا کو دیئے گئے اپنے تازہ انٹرویو میں سابق صدراور آرمی چیف پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ عمران خان مذہبی شدت پسند نہیں ، فوج نے تحریک انصاف کی کامیابی میں مدد نہیں کی ہے، یہ تاثر بلکل غلط ہے کہ فوج انتخابات میں چھائی رہی، فوج صرف سیکیورٹی صورت حال تک محدود رہی۔

بھارتی میڈیا کو دیءے گئے انٹرویو میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی پاکستان کی ترقی کے لیے نیت اچھی ہے، جب کہ آرمی چیف نیوٹرل ایمپائر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب وقت مناسب ہوگا میں پاکستان واپس جاؤں گا اس کا فیصلہ ابھی کروں گا تاہم حافظ سعید دہشت گرد نہیں مجاہدہیں اور پاکستان میں کافی مقبول ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube