Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

ن لیگ پنجاب میں اکثریت کے قریب پہنچ گئی، رانا ثنا

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ پنجاب میں صورتحال کاریگروں کی توقع کے مطابق نہیں رہی۔ کیوںکہ ن لیگ صوبہ میں حکومت بنانے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔ سماء کے الیکشن پینل سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جو بھی حکومت بنے...

رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ پنجاب میں صورتحال کاریگروں کی توقع کے مطابق نہیں رہی۔ کیوںکہ ن لیگ صوبہ میں حکومت بنانے کے قریب پہنچ گئی ہے۔

الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔

سماء کے الیکشن پینل سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جو بھی حکومت بنے گی اسمیں اپوزیشن بڑی آسان ہوگی۔ اور حکومت بڑی مشکل ہوگی۔

[iframe width="640" height="360" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0" marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/9y1rzW0v6zE"]

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube