Saturday, November 27, 2021  | 21 Rabiulakhir, 1443

عمران خان کو وی آئی پی سیکیورٹی دیدی گئی

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

وزیراعظم اِن ویٹنگ؟ وفاقی پولیس نے عمران خان کو وی آئی پی پروٹوکول دے دیا۔ بنی گالہ میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ شروع ہوگئی۔ تیس پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ اسلام آباد سے نور الامین کی رپورٹ۔ الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔

وزیراعظم اِن ویٹنگ؟

وفاقی پولیس نے عمران خان کو وی آئی پی پروٹوکول دے دیا۔ بنی گالہ میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ شروع ہوگئی۔ تیس پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔

اسلام آباد سے نور الامین کی رپورٹ۔

الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube