Saturday, November 27, 2021  | 21 Rabiulakhir, 1443

عمران خان کا الیکٹیبلز فارمولا کام کرگیا

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

الیکٹیبلز کی سائنس کام کرگئی۔ عمران خان کا مقبولیت پلس الیکٹ ایبلز فارمولا میدان مار گیا۔ تگڑے تگڑے مدمقابل بھی کھلاڑیوں کے آگے نہ ٹک سکے۔ طویل سیاسی جدوجہد کے بعد عمران خان یہ جان گئے تھے کہ الیکٹیبلز کی سائنس کیا ہے۔ انہوں نے مقبولیت اور الیکٹیبلز کا فارمولا تیار کیا۔ جو کہ کام...

الیکٹیبلز کی سائنس کام کرگئی۔ عمران خان کا مقبولیت پلس الیکٹ ایبلز فارمولا میدان مار گیا۔ تگڑے تگڑے مدمقابل بھی کھلاڑیوں کے آگے نہ ٹک سکے۔

طویل سیاسی جدوجہد کے بعد عمران خان یہ جان گئے تھے کہ الیکٹیبلز کی سائنس کیا ہے۔ انہوں نے مقبولیت اور الیکٹیبلز کا فارمولا تیار کیا۔ جو کہ کام کرگیا۔

بلا چل گیا، چھکا لگ گیا۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube