Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Election

مسلم لیگ ن نے اوکاڑہ میں میدان مار لیا

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago


انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں پاکستان مسلم لیگ ن اوکاڑہ شہر میں پوری طرح سے کامیاب ہوگئی۔

اوکاڑہ میں قومی اسمبلی کی چار نشستوں پر ن لیگ سے تعلق رکھنے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ جبکہ صوبائ اسمبلی کی آٹھ میں سے سات سیٹیں لے جانے میں کامیاب ہوگئی۔

قومی اسمبلی کی چاروں سیٹوں پر لیگی اراکین ریاض الحق جج، چوہدری ندیم عباس ربیرہ، راو اجمل اور میاں معین خان وٹو کامیاب ہو گئے۔

شہر میں ن لیگ کے مخالف امیدوار بشمول میاں منظور وٹو، سید صمصام بخاری، گلزار سبطین اور راؤ حسن سکندر ہار گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube