Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

اڈیالہ جیل میں نواز اور شہباز شریف کی ملاقات

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

انتخابات کے انعقاد کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔ چھوٹے اور بڑے میاں صاحبان کے درمیان اڈیالہ جیل میں ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ انتخابات کے انعقاد کے بعد ہونے والی گنتی میں پاکستان تحریک انصاف ملک کی پہلی...

انتخابات کے انعقاد کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔

چھوٹے اور بڑے میاں صاحبان کے درمیان اڈیالہ جیل میں ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔

انتخابات کے انعقاد کے بعد ہونے والی گنتی میں پاکستان تحریک انصاف ملک کی پہلی بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube