Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

الیکشن کمیشن نےفارم 45 سے متعلق وضاحت دےدی

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

الیکشن کمیشن نے کہاہےکہ یہ شکایات موصول ہورہی ہیں کہ جن حلقوں میں امیدواروں کوشکست ہورہی ہے،وہاں ان کےپولنگ ایجنٹس فارم 45 لئےبغیرجارہےہیں۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ فارم 45 آرٹی ایس کےذریعے موصول ہورہےہیں۔ فارم 45 موجودہونگےاورکسی بھی وقت دیکھے جاسکتےہونگے۔ انھوں نےمزید بتایاکہ یہ وضاحت اس لئے دی گئی تاکہ...

الیکشن کمیشن نے کہاہےکہ یہ شکایات موصول ہورہی ہیں کہ جن حلقوں میں امیدواروں کوشکست ہورہی ہے،وہاں ان کےپولنگ ایجنٹس فارم 45 لئےبغیرجارہےہیں۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ فارم 45 آرٹی ایس کےذریعے موصول ہورہےہیں۔ فارم 45 موجودہونگےاورکسی بھی وقت دیکھے جاسکتےہونگے۔ انھوں نےمزید بتایاکہ یہ وضاحت اس لئے دی گئی تاکہ کوئی متنازع صورتحال پیدا نہ ہو۔ انھوں نےتردید کی کہ ووٹنگ کی گنتی کےعمل میں کوئی گڑبڑ نہیں ہوئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube