Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Election

پاکستان مخالف قوتوں کوشکست دینےکےلیے پرعزم ہیں،آرمی چیف

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےکہاہےکہ ہم پاکستان کےخلاف کام کرنےوالی قوتوں کانشانہ ہیں، پاکستان مخالف قوتوں کوشکست دینےکیلئےپُرعزم ہیں۔

جنرل قمرجاوید باجوہ نے اپنی اہلیہ کےہمراہ راول پنڈی میں ووٹ کاسٹ کردیا۔ انھوں نےپی پی11 پولنگ اسٹیشن 45 میں ووٹ کاسٹ کیا۔

سماء کی لائیو اپڈیٹ کیلیے کلک کیجیے۔

 

اس موقع پرڈی جی آئی ایس پی آرنے ٹویٹ کےذریعے بتایاکہ آرمی چیف کاکہناہےکہ پاکستان کےخلاف قوتوں نےملک کوہدف بنایاہواہے۔ ان قوتوں کو ناکام بنانےکےلیے مشترکہ قومی مفادکےتحت طویل جدوجہد کی ہے۔ ان قوتوں کوشکست دینےکےلیےآج  پرعزم اور متحد ہیں۔

جنرل قمرجاویدکاکہناتھاکہ آج قوم باہرنکلےاوربلاخوف وخطرووٹ ڈالے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube