Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

غذر میں نئی جھیل بننے سے کئی لوگ بے گھر

SAMAA | - Posted: Jul 24, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 24, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ضلع غذر میں گلیشئر ٹوٹنے سے بننے والی جھیل نے کئی لوگوں کو بے گھر کرکے نفسیاتی مریض بنا ديا۔ غذر میں دريائے اشکون کي نئي جھيل درد سر بن گئي۔ جھيل بننے سے کئي لوگ بے گھر ہوگئے جبکہ گلیشیئر ٹوٹنے اور سیلاب آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بالائی علاقوں کے دوہزار سے زائد...

ضلع غذر میں گلیشئر ٹوٹنے سے بننے والی جھیل نے کئی لوگوں کو بے گھر کرکے نفسیاتی مریض بنا ديا۔

غذر میں دريائے اشکون کي نئي جھيل درد سر بن گئي۔ جھيل بننے سے کئي لوگ بے گھر ہوگئے جبکہ گلیشیئر ٹوٹنے اور سیلاب آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

بالائی علاقوں کے دوہزار سے زائد رہائشي پھنس کر رہ گئے۔ پھنسے ہوئے لوگوں کو خوراک اور دوائیاں پہنچانے کےلئے آرمی کے ہیلی کاپٹر کی مدد لی جارہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube