ہوم   >  پاکستان

چیف جسٹس کا جسٹس شوکت صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل

1 year ago


چیف جسٹس آف پاکستان نے جسٹس شوکت صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیا تھا۔ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے مقدمے کی سماعت کے دوران کہا تھا کہ عدلیہ پر کسی کا دباؤ نہیں۔ اس کا یقین دلاتا ہوں۔

انہوں نے کہا اس طرح کے بیانات ناقابل فہم اور ناقابل قبول ہیں۔ ججز قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں اور آئین کے تحت کام کرتے ہیں۔

جسٹس شوکت صدیقی کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ قانونی کارروائی ہوگی۔ حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم قانون کے تحت فیصلے کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں