Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Election

این اے 237 کراچی کی حالت زار

SAMAA | - Posted: Jul 20, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 20, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سیاست دان کہتے ہیں ملک کی گاڑی کا اسٹیئرنگ ان کے ہاتھ میں ہو تو ترقی کی منزل دور نہیں۔ لیکن آپ خود سڑک پر نکلیں اور دیکھیں کہ کہاں کہاں مشکلات آپ کی منتظر ہیں۔ حلقے کے ستر فیصد علاقوں میں پانی نایاب ہے۔ ملیرکینٹ، ایئرپورٹ، جعفرطیارسوسائٹی، قائد آباد کے علاقوں پر مشتمل کراچی...

سیاست دان کہتے ہیں ملک کی گاڑی کا اسٹیئرنگ ان کے ہاتھ میں ہو تو ترقی کی منزل دور نہیں۔ لیکن آپ خود سڑک پر نکلیں اور دیکھیں کہ کہاں کہاں مشکلات آپ کی منتظر ہیں۔

حلقے کے ستر فیصد علاقوں میں پانی نایاب ہے۔

ملیرکینٹ، ایئرپورٹ، جعفرطیارسوسائٹی، قائد آباد کے علاقوں پر مشتمل کراچی کے حلقہ این اے دو سو سینتیس ملیر کی حالت بتا رہے ہیں سلمان احمد اپنی رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube