این اے 245 کراچی مسائل کا شکار

SAMAA | - Posted: Jul 19, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 19, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی کا حلقہ این اے دو سو پینتالیس مسائل کا گڑھ ہے۔ کچرے کے ڈھیر، ٹوٹی سڑکیں، پینے کیلئے گندا پانی۔ مزار قائد سے ملحقہ حلقے کے مکین پریشانیوں کا شکار ہیں۔ جبکہ حلقے میں اجڑے پارک کچرے کی آماجگاہ ہیں۔ حلقے میں پچھلے دس سالوں میں کیا تبدیلی آئی بتا رہی ہیں سونیا شہزاد...

کراچی کا حلقہ این اے دو سو پینتالیس مسائل کا گڑھ ہے۔ کچرے کے ڈھیر، ٹوٹی سڑکیں، پینے کیلئے گندا پانی۔

مزار قائد سے ملحقہ حلقے کے مکین پریشانیوں کا شکار ہیں۔ جبکہ حلقے میں اجڑے پارک کچرے کی آماجگاہ ہیں۔

حلقے میں پچھلے دس سالوں میں کیا تبدیلی آئی بتا رہی ہیں سونیا شہزاد اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube