اڈیالہ جیل میں قید کیپٹن ریٹائرڈ صفدرسےبیٹی اورداماد کی ملاقات

Samaa Web Desk
July 12, 2018

Artwork: Obair Khan

اڈیالہ جیل میں کیپٹن ریٹائرڈصفدرسے ان کی بیٹی اور داماد نے ملاقات کی۔

اڈیالہ جیل میں ہونےوالی یہ ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی۔ مہرالنساء اور ان کے شوہر راحیل منیرسخت سیکورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچے۔

 والد کے لیےمہرانساء کھانے پینے کی اشیاء اور کپڑے بھی لے کر آئی تھیں۔حنیف عباسی بھی کیپٹن صفدر سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے۔کیپٹن صفدرکواتوارکواڈیالہ جیل منتقل کیاگیاتھا۔