Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

این اے155کےامیدوارنےووٹرزکوآم کھلاناشروع کردئیے

SAMAA | - Posted: Jul 11, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 11, 2018 | Last Updated: 4 years ago

ملتان کے آزاد امیدوارنے ووٹرز کو منانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا۔انتخابی مہم میں آم کھلا کرووٹرزکوخوش کرنےلگا۔

ملتان این اے ایک سوپچپن کے آزاد امیدوار مظہر عباس نےروٹھے ووٹرز کو منانےکا انوکھا طریقہ ڈھونڈلیا۔اس نےپہلےووٹرزکوپھرووٹ کی درخواست کر دی۔

شہری کہتےہیں کہ منہ میٹھا کرایا،اب ووٹ تودینا ہی پڑے گا۔آزادامیدوارمظہر عباس،پی ٹی آئی کےعامرڈوگراورلیگی امیدوارطارق رشید کا مقابلہ کریں گے۔

مظہرعباس کا دعویٰ ہےکہ آم کی مٹھاس سےووٹرز کے دل بھی جیت لیں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube