Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

خودکش حملہ آور کا سر ہمارے گھر کی چھت پر گرا،عینی شاہد

SAMAA | - Posted: Jul 11, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 11, 2018 | Last Updated: 2 years ago

یکہ توت کے علاقے میں ہونے والے خودکش حملے کے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ دھماکے چند منٹ پہلے وہ شہید ہارون بلور کے ساتھ تھا۔ کارنر میٹنگ کیلئے وہ اسٹیج کی جانب بڑھا اور ہارون بلور شرکاء سے ہاتھ ملا رہے کہ خودکش بمبار نے عین ان کے عقب میں خود کو دھماکے...

یکہ توت کے علاقے میں ہونے والے خودکش حملے کے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ دھماکے چند منٹ پہلے وہ شہید ہارون بلور کے ساتھ تھا۔ کارنر میٹنگ کیلئے وہ اسٹیج کی جانب بڑھا اور ہارون بلور شرکاء سے ہاتھ ملا رہے کہ خودکش بمبار نے عین ان کے عقب میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ خودکش حملہ آور کا سر ہمارے گھر کی چھت پر آکر گرا۔ عینی شاہد نے مزید کیا سنسنی خیز انکشافات کیے ؟ دیکھیں یہ ویڈیو۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube