وائلڈ لا ئف ایبٹ آ باد میں تین چیتوں کی پیدا ئش

July 10, 2018

photo source: Samaa/Atif Qayyum

وائلڈ لا ئف ایبٹ آ باد کی را نی کے گھر تین بچو ں کی پیدا ئش ہوئی ہے۔ مادہ چیتا کے بچے ویکسینیشن کے بعد مکمل طور پر صحت مند ہیں۔

محکمہ وائلڈ لا ئف کے مطابق، بچوں میں ممکنہ طور پر دو میل اور ایک فی میل ہیں۔

تفصیلا ت کے مطا بق، محکمہ وائلڈ لا ئف ایبٹ آ باد کی ما دہ چیتا (را نی ) نے تین بچو ں کو جنم دیا ہے۔

وا ئلڈ لائف ڈویثر ن ایبٹ آ باد کے ڈی ایف او افتخار الز ما ن کا کہنا ہے کہ تینو ں بچو ں کی پیدائش ہو ئی ہے جھنیں باقاعدہ ویکسینیشن کروا ئی گئی ہے اور وہ مکمل صحت مند اور تندرست ہیں۔

انہوں نے کہا تینو ں بچے فی الحال ایبٹ آباد میں ہیں جھنیں بعد ازا ں نیشنل پارک ایوبیہ منتقل کیا جائے ۔

 
 
 

ضرور دیکھئے