‎ ضمانت کے بعد راؤ انوار کی میڈیا سے گفتگو

Samaa Web Desk
July 10, 2018

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ہائی پروفائل نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی ضمانت منظور کرلی ۔

فیصلے پر راؤ انوار خوش نظر آئے اور انہوں نے میڈیا سے بات بھی کی۔ راؤ انوار نے کہا کہ کسی ایک گواہ نے بھی ان کے خلاف بیان نہیں دیا۔