Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

بھارت سےآئےسکھ یاتری 10روزقیام کےبعدوطن روانہ

SAMAA | - Posted: Jun 30, 2018 | Last Updated: 4 years ago
Posted: Jun 30, 2018 | Last Updated: 4 years ago

پاکستان ميں دس روزہ قيام کے بعد300سکھ ياتري بھارت واپس روانہ ہوگئے۔ہر بارپاکستان آنے پر پہلے سے بہترانتظامات ملنے پرياتريوں خوش دکھائی دئیے۔

بھارت سے آئے ہوئےسکھ یاتریوں نےگردوارہ ڈيرہ صاحب سميت ديگر مذہبي مُقامات پر حاضري دي اورمذہبي رسومات ادا کيں۔سکھ یاتری پاکستان کي مہمان نوازي سے متاثر ہوئے۔

بھارت سے آئے تين سو سکھ ياتري مہاراجہ رنجيت سنگھ کي ايک سواُناسويں برسي منانےاکيس جون کو لاہور پُہنچے تھے۔

بھارت سے آئے مہمان  جاتے جاتے پاکستان کے حُسن سلوک کي تعريف کر گئے اورکہاکہ وہ حکومتوں کے مسئلے ميں اُلجھے بغير مذہبي رسومات کي ادائيگي کے ليے پاکستان آتے رہيں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube