Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

نالوں کی صفائی کے بعد گندگی سڑکوں پر چھوڑ دی گئی

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2018 | Last Updated: 3 years ago
Posted: Jun 29, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی میں متوقع بارش کے باعث انتظامیہ نے پھرتیاں تو دکھائیں لیکن فائدہ کچھ نہ ہوا ۔ نالوں کی صفائی کے بعد کچرے کو سڑک پر ہی چھوڑ دیا ۔ شہری کہتے ہیں شہری اداروں کو نالوں کی صفائی کا خیال موسم برسات کے شیڈول سے پہلے کیوں نہیں آتا۔ انہوں نے شکایت کرتے ہوئے...

کراچی میں متوقع بارش کے باعث انتظامیہ نے پھرتیاں تو دکھائیں لیکن فائدہ کچھ نہ ہوا ۔ نالوں کی صفائی کے بعد کچرے کو سڑک پر ہی چھوڑ دیا ۔

شہری کہتے ہیں شہری اداروں کو نالوں کی صفائی کا خیال موسم برسات کے شیڈول سے پہلے کیوں نہیں آتا۔

انہوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا شہریوں کو ایسے ہی گندگی کے ڈھیر میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube