Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

آئل ٹینکرالٹنے سے ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا

SAMAA | - Posted: Jun 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago

اوکاڑہ میں نیشنل ہائی وے پرآئل ٹینکر الٹنے سے ہزاروں ليٹر تيل سڑک پر بہہ گيا ہے۔ نیشنل ہائی وے پر جانے والا آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس سے نکلنے والا ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہہ گیا۔ پولیس نے حادثے کے بعد سڑک کو ایک میٹر تک سیل کردیا ہے۔...

اوکاڑہ میں نیشنل ہائی وے پرآئل ٹینکر الٹنے سے ہزاروں ليٹر تيل سڑک پر بہہ گيا ہے۔

نیشنل ہائی وے پر جانے والا آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس سے نکلنے والا ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہہ گیا۔ پولیس نے حادثے کے بعد سڑک کو ایک میٹر تک سیل کردیا ہے۔

ڈی سی او کے مطابق حادثہ ڈرائیور کے سونے کی وجہ سے پیش آیا، پولیس نے غفلت برتنے پر ڈرائيوراورکلينر کو گرفتار کرليا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube