Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

تنخواہوں نہ ملنے پر نشتراسپتال میں پیرا میڈکل اسٹاف کی ہڑتال

SAMAA | - Posted: Jun 20, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 20, 2018 | Last Updated: 4 years ago

نشتراسپتال ملتان میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال کے باعث مریضوں اور لواحقین کو مشکلات کا سامنا ہے، اسپتال میں ایمرجسنی وارڈ کے علاوہ تمام شعبہ میں کام بند کردیا گیا ملازمین کےمطابق چارماہ کی تنخواہیں نہیں ملیں۔

ہڑتال سے پریشان مریض اور لواحقین کا صبر ٹوٹ گیا اسپتال کا مرکزی گیٹ بلاک کردیا سیکیورٹی اسٹاف مظاہرین کو دھکے دے کرہٹارہا۔

مطالبات منظور نہ ہونے پرملازمین نے ایمرجنسی وارڈ بند کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube