Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

رقم کاتنازع صوبائی امیدوار کی جان لےگیا

SAMAA | - Posted: Jun 20, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 20, 2018 | Last Updated: 3 years ago

فیصل آبادمیں پیسوں کےتنازع پرپی پی 109کاامیدوارقتل کردیاگیا۔جان کے تحفظ کے لئے پولیس کو درخواست بھی کام نہ آئی۔ فیصل آباد میں صوبائی امیدوار قتل کردیاگیا۔پی پی 109سےعام آدمی پارٹی کےامیدواروقاراحمدکوگولیاں مارکرموت کےگھاٹ اتاردیاگیا۔اہل خانہ نے پڑوسیوں پرقتل کا الزام عائد کردیا۔ مقتول کو گذشتہ روز بھی مخالفین نےتشدد کا نشانہ بنایا تھاجس کی درخواست...

فیصل آبادمیں پیسوں کےتنازع پرپی پی 109کاامیدوارقتل کردیاگیا۔جان کے تحفظ کے لئے پولیس کو درخواست بھی کام نہ آئی۔

فیصل آباد میں صوبائی امیدوار قتل کردیاگیا۔پی پی 109سےعام آدمی پارٹی کےامیدواروقاراحمدکوگولیاں مارکرموت کےگھاٹ اتاردیاگیا۔اہل خانہ نے پڑوسیوں پرقتل کا الزام عائد کردیا۔

مقتول کو گذشتہ روز بھی مخالفین نےتشدد کا نشانہ بنایا تھاجس کی درخواست سی پی اوکو دی گئی مگر سب بےسود رہا۔ لاش پوسٹ مارٹم کےلئےالائیڈاسپتال منتقل کردی گئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube