Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دئیے

SAMAA | - Posted: Jun 19, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 19, 2018 | Last Updated: 2 years ago

بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دئیے، سزاوں کی مُدت مکمل ہونے کے بعد قیدی واہگہ بارڈر پر حُکام کے حوالے کئے گئے ۔

سزائیں پوری ہوئیں تو بھارت نے مختلف جيلوں ميں قيد چھ پاکستانيوں کو رہا کر ديا ، قيديوں کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستانی حکام کے حوالے کيا گيا ۔

رہائي پانے والوں میں ايک خاتون بھي شامل ہيں، نسرین اختر 2006 میں عرس میں شرکت کے لیے بھارت گئیں تھیں، تاہم اٹاری اسٹیشن پر انہیں منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

نسرین اخترکی والدہ نے رہائي کي اپيل کي تھي جبکہ جرمانہ پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے ادا کیا گیا ہے، رہائی پانے والوں میں ایک نوجوان ہارون علی بھی شامل ہے جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، ہارون علی دوسال قبل غلطی سے سرحد عبور کر کے بھارت چلا گيا تھا ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube