Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو بنوانے کا جنون جان لے گیا

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سوشل ميڈيا پر ويڈيو اپ لوڈ کرنے کا جنون جان لے گيا۔ اوکاڑہ ميں نوجوان نے تيراکي کي ويڈيو بنانے کے لئے نہرميں چھلانگ لگائی اور اہليہ ويڈيو بناتی رہی۔ نوجوان کو شوق تھا کہ وہ اپنی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرے گا اس لیے خود چھلانگ لگا کر اہلیہ کو ویڈیو...

سوشل ميڈيا پر ويڈيو اپ لوڈ کرنے کا جنون جان لے گيا۔

اوکاڑہ ميں نوجوان نے تيراکي کي ويڈيو بنانے کے لئے نہرميں چھلانگ لگائی اور اہليہ ويڈيو بناتی رہی۔

نوجوان کو شوق تھا کہ وہ اپنی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرے گا اس لیے خود چھلانگ لگا کر اہلیہ کو ویڈیو بنانے کیلئے کہا لیکن چند منٹ تيرنے کے بعد نوجوان ڈوب گيا ۔

نوجوان کی تلاش کے لئے ريسکيو آپريشن جاري ہے ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube