مریم نواز کی شاہانہ آمد، سراغ رساں کتوں کے آنے پر امیدواروں کا احتجاج

مریم نواز کی شاہانہ آمد، سراغ رساں کتوں کے آنے پر امیدواروں کا احتجاج

Samaa Web Desk
June 13, 2018

شہزادی مریم نواز کا شاہانہ انداز، ایوان عدل میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال سے پہلے سراغ رساں کتے دندناتے ہوئے گُھس آئے، کمرہ عدالت میں موجود دیگر امیدواروں نے احتجاج کیا، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں سے مطالبہ کردیا کہ ایوان عدل کو عزت دو۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔