Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پی ٹی آئی میں انتخابات کےلیے ٹکٹوں کی تقسیم گھمبیرصورت اختیارکرگئی

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2018 | Last Updated: 2 years ago

تحريک انصاف ميں اليکشن ٹکٹس کی تقسیم گھمبير صورت اختيار کرگئي۔کس کو ٹکٹ ديں کس کو نہيں، پارليماني بورڈزکے سربراہان پريشاني ميں مبتلا ہوگئے۔

پي ٹي آئي انتخابي ٹکٹس کي تقسيم کے مرحلے پرہي تذبذب کا شکار ہوگئي۔ چند حلقوں ميں ٹکٹس کا اعلان کرنے کے بعد ہي پارلیمانی بورڈ پریشان ہے کہ کس انتخابي دنگل ميں اترجائے اور کس کو نہيں ۔

 دوسري طرف نئے شامل ہونےوالوں کو ٹکٹ دینےپرپرانے لوگوں کی ناراضگی کابھي خدشہ  ہے ۔ بے قابو صورتحال کو ليکر پارليماني بورڈزاب اپنے قائد عمران خان کي طرف ديکھنے لگے۔

 بورڈز نے حتمي اميدواروں کي ذمہ داري عمران خان پر ڈال دي ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر میرٹ کو نظر انداز کیا گیا تو پی ٹی آئی میں اندرونی مخالفت شدت اختیار کرجائے گی۔

 نظریاتی اورپرانے لوگوں کو ٹکٹس دئیے تو نئے آنے والےناراض ہوجائیں گے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube