Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلی کا اعلان کریگا

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2018 | Last Updated: 2 years ago


الیکشن کمیشن کا آج منگل کو خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلی کا اعلان کرے گا۔

خیبرپختونخوا کا نگراں وزیراعلی کون ہوگا؟

اس حوالے سے الیکشن کمیشن میں نگران وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے آج اہم اجلاس ہوگا۔

اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن کے دیئے گئے ناموں میں سے انتخاب کیا جائے گا۔

حکومت کی جانب سے اعجاز قریشی اور حمایت اللہ خان کے نام شامل ہیں۔  اپوزیشن کی جانب منظور آفریدی اور جسٹس (ر) دوست محمد شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube