Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

وفاقی نگران کابینہ آج حلف اٹھائے گی

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2018 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد کے ایوان ايوان صدر ميں نگراں کابينہ کي تقريب حلف برداري آج ہو رہی ہے۔

سماء کے مطابق نگران وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس میں 10 سے 12 وزراء کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری منگل کی صبح 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی، جہاں صدر مملکت ممنون حسین نگراں کابینہ کے ارکان سے حلف لیں گے۔

اس موقع پر سبکدوش پارلیمنٹ کے معزز اراکین، مسلح افواج کے سربراہان، ججز اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube