Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی میں گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج

SAMAA | - Posted: May 31, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 31, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک چودہ میں رات کی تاریکی میں تنہا ملزم گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے باآسانی فرار ہو گیا۔ ضلع وسطی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر قابو پایا نہ جاسکا ۔ فیڈرل بی ایریا بلاک چودہ میں رات کی تاریکی میں تنہا ملزم گھر کی...

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک چودہ میں رات کی تاریکی میں تنہا ملزم گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے باآسانی فرار ہو گیا۔

ضلع وسطی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر قابو پایا نہ جاسکا ۔ فیڈرل بی ایریا بلاک چودہ میں رات کی تاریکی میں تنہا ملزم گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری کر کے باآسانی فرار ہو گیا ۔

سما کو موصول سی سی ٹٰی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سر پر ٹوپی اور کندھے پر اجرک ڈالا ملزم پہلے گلی کا اچھی طرح جائزہ لیتا ہے اور اطمینان کرنے کے بعد ملزم موٹر سائیکل اسٹارٹ کیے بغیر پہلے گھر سے چند گز فاصلے پر لے جاتا ہے ۔ پھر موٹر سائیکل اسٹارٹ کر کے فرار ہو جاتا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کا چہرا واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube