Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پی ٹی آئی میں شامل ہونےوالےسیاست دانوں کےلیےخطرےکی گھنٹی

SAMAA | - Posted: May 29, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2018 | Last Updated: 3 years ago

پی ٹی آئی نےسیاسی رہنماؤں کی اپنی جماعت میں مسلسل شمولیت پر نیاحکم نامہ جاری کردیاہے۔

پی ٹی آئی میں سیا سی رہنماؤں کی دھڑادھڑشمولیت کے بعد نیا حکم نامہ جاری کیاگیاہے۔ نعیم الحق نے ٹویٹ کرتےہوئےبتایاکہ پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئےخصوصی کمیٹی سےمنظوری لینا ہوگی۔ نعیم الحق کی ٹویٹ کےمطابق عمران خان نے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پی ٹی آئی میں شمولیت سےقبل خصوصی کمیٹی جائزہ لیکرمنظوری دے گی۔

اس کمیٹی میں شاہ محمودقریشی،جہانگیرترین،چوہدری سرور،عارف علوی کو  شامل کیاگیاہے۔ یارمحمدرنداورعاطف خان بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube