Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

فیض آباد دھرناملک کےخلاف سازش تھی،رانا ثناءاللہ

SAMAA | - Posted: May 27, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 27, 2018 | Last Updated: 4 years ago

مسلم لیگ نون کے رہنماراناثناءاللہ نے کہاہےکہ ملک کےآئینی سسٹم کو نوازشریف خودکوپیش کریں گے،فیض آباد دھرناملک کےخلاف سازش تھی۔بے نظیربھٹوسیاسی رہنماتھیں۔ فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہاکہ ملک کےآئینی سسٹم میں نوازشریف خود کوپیش کریں گے۔رانا ثناءنے کہاکہ پوری قوم سر اٹھاکر بات کرے گی۔ انھوں نےکہاکہ فیض آباد دھرناملک...

مسلم لیگ نون کے رہنماراناثناءاللہ نے کہاہےکہ ملک کےآئینی سسٹم کو نوازشریف خودکوپیش کریں گے،فیض آباد دھرناملک کےخلاف سازش تھی۔بے نظیربھٹوسیاسی رہنماتھیں۔

فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہاکہ ملک کےآئینی سسٹم میں نوازشریف خود کوپیش کریں گے۔رانا ثناءنے کہاکہ پوری قوم سر اٹھاکر بات کرے گی۔ انھوں نےکہاکہ فیض آباد دھرناملک کے خلاف سازش تھی،یہ دھرناپاکستان کوترقی اورجمہوری نظام سے روکناتھا۔انھوں نے مزیدکہاکہ نوازشریف نے ملک کوایٹمی قوت بنایا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube