Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی: پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ پر موٹرسائیکل سواروں کا دھاوا

SAMAA | - Posted: May 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایک اور جلسے میں تنازع کھڑا ہوگیا۔رات گئے ملیر آر سی ڈی گراؤنڈ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پی ٹی آئی کے پینافلیکس اوربینرزپھاڑدیے۔ پاکستان تحریک انصاف کل آر سی ڈی گراؤنڈ ملیر میں جلسہ کر رہی ہے۔ کارکنان کے مطابق رات گئے ایک درجن نامعلوم افراد موٹرسائیکلوں پر...

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایک اور جلسے میں تنازع کھڑا ہوگیا۔رات گئے ملیر آر سی ڈی گراؤنڈ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پی ٹی آئی کے پینافلیکس اوربینرزپھاڑدیے۔

پاکستان تحریک انصاف کل آر سی ڈی گراؤنڈ ملیر میں جلسہ کر رہی ہے۔ کارکنان کے مطابق رات گئے ایک درجن نامعلوم افراد موٹرسائیکلوں پر آئےاور پینا فلیکس، بینرزپھاڑدیے۔

پی ٹی آئی کارکنوں کے مطابق انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج ايک روزہ دورے پر مردان جائيں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube