ہوم   > پاکستان

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

SAMAA | - Posted: May 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago

عید سے پہلے عیدی، وفاقی ملازمین کی موجیں ہوگئیں، حکومت نے 3 ماہ کے اعزازیہ کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے اضافی تنخواہوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،  جس کے مطابق ملازمین کو 3 ماہ کا اعزازیہ دیا جائے گا جو کہ بنیادی تنخواہ کے برابر ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئندہ حکومت اعزازی تنخواہوں سے متعلق اپنی پالیسی خود بنائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube