Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

  سرفرازبگٹی کی بچوں کو نشانہ بازی کی ٹریننگ ،ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: May 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے میں اپنے فیملی کے بچوں کو پستول چلانے کی ٹریننگ دے رہے ہیں،سوشل میڈیا میں وزیر داخلہ کو شدید تنقید کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے کچھ ہی دیر بعد ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس...

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے میں اپنے فیملی کے بچوں کو پستول چلانے کی ٹریننگ دے رہے ہیں،سوشل میڈیا میں وزیر داخلہ کو شدید تنقید کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔

ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے کچھ ہی دیر بعد ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح سرفراز بگٹی دو کمسن بچوں کو گن سے فائر کرنا سکھا رہے ہیں اور بچوں کے فائر کرنے کے بعد وہ خوشی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد وزیر داخلہ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube