ہوم   > پاکستان

ترکی:غیرقانونی طورپرسرحدپارکرنےوالے3پاکستانی نوجوان مارےگئے

SAMAA | - Posted: May 21, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 21, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ترکی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے تین نوجوان بارڈر فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔دوافرادکاتعلق ڈسکہ اور ایک کا سیالکوٹ سے تھا۔ ترکی میں غیرقانونی داخلے کی کوشش3نوجوانوں کی جان لے گئی۔ نوجوان بارڈر فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے۔ دونوجوانوں کا تعلق ڈسکہ اور ایک کا سیالکوٹ سے تھا۔...

ترکی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے تین نوجوان بارڈر فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔دوافرادکاتعلق ڈسکہ اور ایک کا سیالکوٹ سے تھا۔

ترکی میں غیرقانونی داخلے کی کوشش3نوجوانوں کی جان لے گئی۔ نوجوان بارڈر فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے۔ دونوجوانوں کا تعلق ڈسکہ اور ایک کا سیالکوٹ سے تھا۔ سیالکوٹ کےعدیل سعید کے گھر صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔

عدیل کی بہن نے بتایاکہ لاہور کے ایجنٹ کوڈیڑھ لاکھ روپے دیے تھے۔ اس کی بہن نےفریاد کی کہ کوئی اپنے بھائی اور بیٹے کو باہر نہ بھیجے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube