کراچی میں موبائل چورکی پٹائی لگ گئی

May 17, 2018

رپورٹر: محمد علی حفیظ

کراچی میں افطاری کی خریداری کے دوران چور بھی سرگرم ہیں۔ شہری نے موبائل چور کو پکڑ لیااورغصہ نکالا۔

کراچی میں موبائل چوررنگے ہاتھوں پکڑاگیا۔ افطاری کی خریداری کے دوران چور بھی سرگرم ہیں۔ شہری نےموبائل چور کو پکڑ لیا۔اس کے بعد عوام نے کھل کرچورپراپناغصہ نکالا۔ موبائل چوررحم کی التجاکرتاگیا۔