ایم کیوایم رہنماءنے پارٹی کو یکجاکرنےکےلیےکارکنوں سے مددمانگ لی

Samaa Web Desk
May 17, 2018

ایم کیوایم پی آئی بی کاایک اور یوٹرن سامنے آگیا۔ علی رضاعابدی نےدونوں گروپوں کو ایک کرنے کے لیے کارکنان سے مدد مانگ لی ۔

ایم کیوایم رہنما نے کہاہےکہ کارکنان کی ذمہ داری ہے کہ سب کو ایک جگہ پرلائیں۔ علی رضا عابدی کاکہناتھاکہ فاروق ستار کوپورے اختیارات کیساتھ سربراہ قبول کیاجائے۔

علی رضاعابدی کامزید کہناتھاکہ ایم کیوایم میں سب کومل کرکام کرنا ہے تاکہ انتخابات میں بھرپورکامیابی حاصل کرسکیں۔