ڈان لیکس اسکینڈل:پرویزرشیدکونہیں نکالناچاہئےتھا،مریم نواز

Samaa Web Desk
May 15, 2018

 

نوازشریف نے آج جس خبر کی تصدیق کی اس کوجھٹلانےکیلئےپرویزرشید نکالےگئے۔ ڈان لیکس اسکینڈل اب نئے موڑ پر پہنچا تومریم نواز نے تسلیم کرلیا کہ پرویز رشید کو نہیں نکالنا چاہیئے تھا۔تفصیلات اس رپورٹ میں۔