نیلم حادثہ، جعلی خبر نے شہریوں کو پریشان کردیا

May 14, 2018

فیک نیوز، کا ایک اور شاخسانہ سامنے آگیا، جعلی خبر کا فریب نیلم حادثے پر بھی بہت سے لوگوں کو پریشان کرگیا، سوشل میڈیا پر سیلفی لینے والوں کو جیتے جی مار دیا گیا، وہ کہتے ہیں ہم تو زندہ ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔