نواز شریف کا متنازع بیان اور بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا

May 13, 2018

نواز شریف کے بیان سے بھارتی میڈیا پر طوفان آگیا، پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا عروج پر ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔