Saturday, July 31, 2021  | 20 Zilhaj, 1442

جماعت اسلامی کا کے پی حکومت سے علیحدگی کا اعلان

SAMAA | - Posted: May 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago

جماعت اسلامی اورپی ٹی آئی کی راہیں جدا ہوگئيں، جماعت اسلامی کے وزراء نے آج وزیراعلیٰ خيبر پختونخوا کو استعفے پيش کرديے۔ جماعت اسلامي پانچ سال اقتدار میں رہنے کے بعد آج خيبر پختونخوا حکومت کو خيرباد کہ ہدیا، ملک کي تايخ ميں پہلي بار دو اتحادي خوشي سے الگ ہورہے ہيں، تمام معاملات خوش...

جماعت اسلامی اورپی ٹی آئی کی راہیں جدا ہوگئيں، جماعت اسلامی کے وزراء نے آج وزیراعلیٰ خيبر پختونخوا کو استعفے پيش کرديے۔

جماعت اسلامي پانچ سال اقتدار میں رہنے کے بعد آج خيبر پختونخوا حکومت کو خيرباد کہ ہدیا، ملک کي تايخ ميں پہلي بار دو اتحادي خوشي سے الگ ہورہے ہيں، تمام معاملات خوش اسلوبي سے طے ہوچکے، جس کا باضابطہ اعلان وزير اعلي کي موجودگي ميں کیا گیا ہے۔

جماعت اسلامی کے تينوں وزراء نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ پرويز خٹک کو پيش کردیئے، مستفی ہونے والوں میں وزیرمذہبی امور حبیب الرحمان، پارلیمانی سیکریٹری محمد علی اور وزیربلدیات عنایت اللہ اور وزیرخزانہ مظفر سید شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہاکہ انھوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی میں صاف ستھرے لوگ ہیں،الیکشن کے بعد جماعت اسلامی سے بات چیت جاری رہے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube